بلاول کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اے پی سی کے حوالے سے مشاورت 

بلاول کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اے پی سی کے حوالے سے مشاورت 

  

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں ملاقات میں اتوارکو ہونے والی اے پی سی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف موجود تھے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مولانا عطاالرحمان، اکرم خان درانی، اویس نورانی و دیگر موجود تھے۔

 بلاول

مزید :

صفحہ اول -