سی پی او فیصل آباد نے اپنے دفتر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے  

 سی پی او فیصل آباد نے اپنے دفتر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے  

  

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)پی آر او برانچ کی اطلاع کے مطابق سی پی او فیصل آباد کیپٹن (ر)سہیل چوہدری نے اپنے دفتر کے دروازے بلا رکاوٹ عوام کیلئے کھول دیئے ہیں جس کے اوقات صبح 10بجے سے 4بجے بعد دوپہر مقرر کئے گئے ہیں ان اوقات کے دوران کوئی بھی سائل اپنی شکایت لے کر براہ راست ان سے ملاقات کر سکے گا۔

 سی پی او 

مزید :

صفحہ آخر -