لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ، گولی کسے جا لگی ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ، گولی کسے جا لگی ؟ افسوسناک خبر آ گئی 
لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ، گولی کسے جا لگی ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق گرین ٹاون میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اسی دورا ن ہوائی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان شکیل جاں بحق ہوگیا۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -