پنجاب حکومت کا جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا ...
پنجاب حکومت کا جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت کا جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب حکومت نے دی پنجاب ڈرگ ترمیمی بل2020 کی منظوری دے دی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ دی پنجاب ڈرگ ترمیمی بل کو صوبائی کابینہ نے منظور کرلیا،ماضی میں غیر معیاری و جعلی کاسمیٹکس تیار و فروخت کرنیوالے مافیاکو کھلا چھوڑے رکھا گیا،ترمیمی بل کی منظوری سے عالمی معیار کے مطابق کاسمیٹکس مصنوعات کی تیاری یقینی بنائی جاسکے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -