نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان رابطہ ،اے پی سی سے قبل پارٹی فیصلوں سے متعلق بات چیت

نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان رابطہ ،اے پی سی سے قبل پارٹی فیصلوں سے متعلق ...
نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان رابطہ ،اے پی سی سے قبل پارٹی فیصلوں سے متعلق بات چیت

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں اے پی سی سے قبل پارٹی فیصلوں سے متعلق بات چیت ہوئی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں اے پی سی سے قبل پارٹی فیصلوں سے متعلق بات چیت ہوئی۔ذرائع کا کہناہے کہ نوازشریف نے پارٹی رہنماﺅں کواپنے خطاب سے متعلق مندرجات سے آگاہ کیا۔

مشاورت اجلاس کے بعد شہبازشریف ،شاہد خاقان عباسی اورمریم نواز اے پی سی میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ، تینوں رہنما ایک ہی گاڑی میںمقامی ہوٹل پہنچے، امیر مقام ،مریم اورنگزیب ،سعد رفیق اور دیگر اے پی سی میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -