آج میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ،میری طرف سے مبارکباد اور شاباش بھی ،مریم نواز

آج میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ،میری طرف سے مبارکباد اور شاباش بھی ،مریم ...
آج میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ،میری طرف سے مبارکباد اور شاباش بھی ،مریم نواز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب لائیو دکھانے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میاں صاحب نے اپنی تقریر سے سماں باندھ دیاآج میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق مریم نواز نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میاں صاحب نے اپنی تقریر سے سماں باندھ دیا، آج میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ،میری طرف سے میڈیا کو مبارکباد اور شاباش بھی ،مریم نواز نے کہاکہ زنجیروں کو توڑناچاہئے ان کی عزت نہیں کرنی چاہئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -