لاہور میں ملزم نے 14سالہ لڑکی کو پارک لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لاہور میں ملزم نے 14سالہ لڑکی کو پارک لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا
لاہور میں ملزم نے 14سالہ لڑکی کو پارک لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گریٹراقبال پارک میں ایک اور حوا کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں واقع گریٹر اقبال پارک میں 14سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق زیر حراست ملزم لڑکی کو ورغلا کر گریٹر اقبال پارک لاہور لایا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -