برہنہ ہو کر ہمسائی کو نازیبا اشارے کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلشن راوی برہنہ ہو کر ہمسائی لڑکی کو نازیبا اشارے کرنے والے ایک اور اوباش کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے ملک سٹریٹ کے رہائشی ابراہیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ابراہیم نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی اپنے گھر کی چھت پر کپڑے سوکھانے کے لئے گئی اور ہمسایہ لڑکا عمران اپنے گھر کی چھت پر برہنہ ہو گیا اور حراساں کرنے لگا پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔