ہارون آباد،پولیس کا چھاپہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار
ہارون آباد (نامہ نگار) ہارون آباد کی ریاض کالونی میں خفیہ طور پر چلنے والے بدکاری کے اڈے پر خفیہ اطلاع چھاپے کے دوران خاتون اور عظیم نامی شخص کو نیم برہنہ حالت میں پایا گیا پولیس نے بدکاری کا اڈا چلانے والی خاتون جمیلہ بی بی، کشف بی بی اور عظیم کو گرفتار کرکے تینوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔