جنوبی افریقن کرکٹر رائیلی روسو کا پاکستان آنے کا اعلان

    جنوبی افریقن کرکٹر رائیلی روسو کا پاکستان آنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیپ ٹاؤن (آئی این پی)ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا روسو نے کہا کہ کیوی ٹیم کے پاکستان کے دورہ کی منسوخی کا بہت دکھ ہوا یہ کرکٹ کے لئے اچھا نہیں ہے پاکستان کھیلوں کے لئے پر امن ملک ہے او ر ہمیشہ وہاں کھیل کر بہت انجوائے کیا ہے جلد پاکستان کا دورہ کرکے اظہار یک جہتی کروں گا۔