عامرہاشمی کا چوہدری غلام عباس سے والدہ کی وفات پراظہار تعزیت
لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہا شمی کا سابق صو با ئی وزیر چو ہدری غلام عبا س سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، مر حومہ کے بلندی درجا ت کے لئے دعائے مغفرت کی۔
. اللہ تعا لیٰ مر حومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فر ما ئے۔