اسدطاہر ترجمان ایف بی آر مقرر
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے اسدطاہر کو ترجمان مقرر کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد طاہر ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 20 کے آفیسر ہیں، اسد طاہر ایف بی آر میں بطور چیف فیٹ اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔
ترجمان مقرر