سینیٹر عون عباس بپی سے پی ٹی آئی رہنما ناصر تنویرکی ملاقات، مختلف امورپر گفتگو
بہاول پور(بیورورپورٹ) صدرانصاف ویلفیئرونگ ناصرتنویرنے سینیٹرعون عباس بپی سے ملاقات کی‘ پھول پیش کئے‘ صدرانصاف ویلفیئر ونگ بہاول پور ناصرتنویر نے سینیٹر‘صدرپاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
سینیٹرعون عباس بپی سے ان کی بہاول پورآمد پر سرکٹ ہاوس میں ملاقات کی اورانہیں بہاول پورمیں غریب بے سہارہ افراد کے لئے امدادکی مزیدفراہمی‘بیواؤں کے لئے راشن‘ سلائی مشین‘اوریتیم بچوں کے لئے فیس معافی جیسے اقدامات کی درخواست کی جس پر سینیٹرعون عباس بپی نے صدرانصاف ویلفیئر ونگ بہاول پور ناصرتنویرکوبھروسہ دلایا کہ وہ اس حوالہ سے ضلعی انتظامیہ بہاول پورکوہدایت کریں گے۔
ناصرتنویر