محکمانہ انکوائریاں سردخانوں کی نذر کارپوریشن افسرو ں کے حوصلے بلند

  محکمانہ انکوائریاں سردخانوں کی نذر کارپوریشن افسرو ں کے حوصلے بلند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (سپیشل رپورٹر) محکمانہ انکوائریوں کے دوران قصور وار ٹھہراے جانے والے شعبہ ریگولیشن کے اسسٹنٹ لینڈ افسروں (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
سمیت دیگر ملازمین سیاسی پشت پناہی کے باعث دوبارہ سیٹوں پر براجمان ہوجاتے ہیں اور سزا کے طور پر ان کے صرف علاقے تبدیل کئے جاتے ہیں لیکن آج تک کسی قصور وار کو قرار واقعی محکمانہ سزا نہیں دی جاسکی جس کے باعث ان کے حوصلے پہلے سے بھی بلند ہوکررہ گئے ہیں۔
انکوائریاں