ملک عامر ڈوگر، سلیم اختر لابر کایونین کونسل74دورہ، شجرکاری مہم کا افتتاح 

ملک عامر ڈوگر، سلیم اختر لابر کایونین کونسل74دورہ، شجرکاری مہم کا افتتاح 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر،ایم پی اے ملک سلیم اختر لابر،چیئرمین اعجاز جنجوعہ کے ہمراہ یونین کونسل74کوٹلہ ابوالفتح pp212 میں پودے لگا ئے۔ اس موقع پر وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر،(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
ایم پی اے ملک سلیم اختر لابرنے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کے کلین اینڈ گرین پاکستان شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آب وہوا اور موسمی حالات کو بہتر بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ پودے اور درخت لگانے چاہیں کیونکہ یہ پودے اور درخت ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں اور ہمیں آکسیجن مہیا کرتے ہیں جتنے زیادہ پیڑ،پودے ہونگے موسم اتنا ہی زیادہ خوشگوار ہوگا اور موسمی گرمی سے نجات مل سکے گی۔ہر شخص اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائے اور اس کی حفاظت کو یقینی بنائی یہاں تک کہ یہ پودا ایک درخت بن جائے۔ جب ہر شخص اپنے حصے کا ایک پودا لگائے گا تو ہر طرف کچھ عرصے بعد درخت ہی درخت ہونے اور موسمی حالات میں واضح تبدیلی آئے گی۔اس موقع پر طارق خان،پرسنل سیکرٹری حافظ اعجاز، ملک ظہیر اعوان،سابقہ جنرل کونسلرمہر فدا حسین کھیڑا،عبیدالرحمان سیٹھی ودیگر ہمراہ تھے۔ 
افتتاح