ایندھن کی قیمتیں 65فیصد  بڑھیں، حکومت نے صرف 16.3فیصد اضافہ کیا، علی زیدی

ایندھن کی قیمتیں 65فیصد  بڑھیں، حکومت نے صرف 16.3فیصد اضافہ کیا، علی زیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں 65فیصد اضافہ ہوا ہے، حکومت نے صرف 16.3فیصد اضافہ کیا، انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت جنوری میں 106اور ستمبر میں 123روپے رہی، ایکس ریفائنری کی قیمتیں جنوری میں ستاون اعشاریہ اکہتر اور ستمبر میں پچانوے اعشاریہ اکیالیس روپے رہیں، حکومت نے پی ڈی ایل میں 75فیصد اور سیلز ٹیکس میں 23فیصد کمی کی، اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ الزام تراشیاں بند کر کے لوٹی ہوئی دولت واپس کریں۔
علی زیدی

مزید :

صفحہ آخر -