پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری

 پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری
 پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈر ل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نو ٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.54فیصد مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر 11.64فیصد مقرر کی گئی ہے۔

 نو ٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70فیصد اور لائٹ ڈیز ل پر 0.20فیصد مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -