دیر بالا میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے 9افراد جاں بحق

دیر بالا میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے 9افراد جاں بحق
دیر بالا میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے 9افراد جاں بحق

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں جائیداد کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ سے جا ں بحق ہونے والے افراد کی 9ہوگئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افرادزخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -