انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 72 پیسے پر بند ہوا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 20 پیسے بڑھنے کے بعد 170 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -