سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے اضافہ 
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے اضافہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 12ہزار نو سو روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 343روپے اضافے کے بعد 96ہزار 994روپے ہو گئی ۔

مزید :

بزنس -