لاہور میں بیٹی کے سامنے ماں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور میں بیٹی کے سامنے ماں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
لاہور میں بیٹی کے سامنے ماں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیاقت آباد میں بیٹی کے سامنے ماں سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق خاتون کی جانب سے درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم 3 ماہ سے میری بیٹی کو جسم فروشی پر مجبور کرتا رہا پھر ملزم نے مجھ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کی اور اس نے میری بیٹی سے بھی زیادتی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق ملزم کوگرفتار کرلیا گیا ہے اور ماں بیٹی کا طبی معائنہ کروایا جا رہا ہے۔ مبینہ زیادتی کا واقعہ 18 ستمبر کو پیش آیا تھا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔