ہوپ الیکشن،وحید اقبال بٹ، مولانا ہزاروی، رفیق بھٹہ کے کاغذات منظور 

ہوپ الیکشن،وحید اقبال بٹ، مولانا ہزاروی، رفیق بھٹہ کے کاغذات منظور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد زون کے 24ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں پولنگ سے 4دن پہلے بڑا اپ سیٹ ہوپ کے چیئرمین الیکشن کمیشن کی طرف سے سابق چیئرمین ہوپ پاکستان وحید اقبال بٹ مولانا عبدالحمید ہزاروی اور رفیق احمد بھٹہ کے کاغذات مسترد کئے جانے پر ڈی جی ٹی او نے اپیل پر فاؤنڈر گروپ کی طرف سے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے وحید اقبال بٹ، مولانا ہزاروی رفیق بھٹہ کے کاغذات منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے فرینڈز گروپ کا اظہار تشکر الیکشن کمیشن کو مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، وحید اقبال بٹ نے الیکشن کی اجازت ملنے پر کہا ہے فاؤنڈر گروپ کی سازش ناکام ہو گئی ہے الیکشن میں بھی شکست دیں گے 24ستمبر کو فاؤنڈر اور فرینڈز گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گا قاضی جمیل احمد نے کہا ہے وحید اقبال بٹ کو 46لاکھ کا حساب دینا پڑے ہم نے کام کیا ہے کلین سویپ کرینگے۔
 کاغذات منظور 

مزید :

صفحہ آخر -