آئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کردیئے
لاہور(کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب نے 2پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) واحد محمود کو ڈی پی او نارروال اورعمران رزاق کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجوانوالہ تعینات کر دیا۔