سعودی عرب میں تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں تعطیلات کا اعلان
سعودی عرب میں تعطیلات کا اعلان

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں قومی دن کی مناسبت سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا. 23 ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا. قومی دن کی مناسبت سے بدھ اور جمعرات کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو روٹین کی چھٹی ہوگی. سرکاری اداروں میں جمعرات کو قومی دن کی تعطیل ہوگی جس کے بعد وہ اتوار کو کھلیں گے. 

مزید :

عرب دنیا -