سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا احمد پور شرقیہ کا دورہ، ملاقاتیں

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا احمد پور شرقیہ کا دورہ، ملاقاتیں

  


احمد پور شرقیہ (نامہ نگار)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ و اسپیشلائز اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور علی جان خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمدپورشرقیہ کا تفصیلی دورہ کیا ۔میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر محمد عارف غوری نے ہسپتال کے تمام انڈور وارڈ آپریشن تھیٹرز فارمیسی ڈیپارٹمنٹ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ ڈینٹل یونٹ لیب ایکس رے ڈیپارٹمنٹ اور او پی ڈی کا معائنہ کروایاہسپتال میں ہونے والے کاموں کے بارے میں بھی تفصیل بتائی جس پر سیکرٹری علی جان خان نے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد عارف غوری اور (بقیہ نمبر4صفحہ5پر )
جملہ سٹاف کی کارکردگی اور انتظامات کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔میڈیکل سپریٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمدپورشرقیہ ڈاکٹر محمد عارف غوری نے سیکریٹری علی جان خان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمدپورشرقیہ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر ڈاکٹر محمد دیوان عرفان ،ڈاکٹر تاج نسیم ،ڈاکٹر یاسر نثار ،ڈاکٹر عبدالباسط ،ڈاکٹر احتشام ،ڈاکٹر محمد طلحہ ،ڈاکٹر فرید قریشی ،ڈاکٹر خاور عباس،ڈاکٹر سیف اللہ ،ڈاکٹر راشد غوری ، ڈاکٹر نادیہ سحر ،ڈاکٹر فاطمہ چشتی ،حافظ سعداللہ ،محمد مجاہد ،توقیر احمد ،ہیڈ نرس شمشاد اختر ،ہیڈ نرس شازیہ محمود،طاہر ہ جعفر ،صائمہ خان ،شہلا منیر ،سعید احمد کلرک ،عظیم عباس ،شمشیر احمدحیدر ،سجاد احمد، وغیرہ موجود