فاسٹ بولر محمد عامر کا اپنی انجری سے متعلق بیان 

فاسٹ بولر محمد عامر کا اپنی انجری سے متعلق بیان 
فاسٹ بولر محمد عامر کا اپنی انجری سے متعلق بیان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں جلد ٹھیک ہو جاؤں گا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد عامر نے کہا ہے کہ معدہ میں انفیکشن کی وجہ سے ایک ہفتے سے دوا کھا رہا تھا،ہمیسٹرنگ میں کریمپ پڑا ہے، امید ہے جمعہ تک ٹھیک ہو جاؤں گا۔

یاد رہے کہ محمد عامر کیریبین پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکارہوئے تھے۔

مزید :

کھیل -