اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کے کیمرے چور لے گئے

اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کے کیمرے چور لے گئے
اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کے کیمرے چور لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کے باہر نصب کیمرے چوروں نے اڑا لئے تو پولیس نے مقدمہ 14روز تاخیر سے درج کیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق تھانہ مارگلہ کے باہر نصب سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمرے چور اتار کر لے گئے جس کا مقدمہ اسی تھانے میں درج کر لیا گیا۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

بتایا گیا ہے کہ کیمرے چوری ہونے کی واردات 2 ستمبر کو ہوئی مگر  پولیس نے مقدمہ حیرت انگیز طور پر 16 ستمبر کو درج کیا گیا۔