تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ  خالد گجر 9مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے،پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔