صارفین کو سہولیات پہنچانے کیلئے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہترکریں،گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ صارفین کو سہولیات پہنچانے کیلئے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہترکریں۔
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے ،5بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی ہے۔
روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
گورنر سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کیلئے سہولت پیدا ہوگی،صارفین کو سہولیات پہنچانے کیلئے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہترکریں۔