پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ  نے پریکٹس اینڈ پروسیجر  ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردی۔ تین صفحات پر مشتمل حکم نامے میں حکم امتناع خارج کرنے کا ذکر نہیں ۔

حکم نامے  میں کہا گیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ابھی زیر سماعت ہے، چیف جسٹس کے مطابق وہ دو سینئرججز سے بینچزکی تشکیل پر مشاورت کرینگے, دوران سماعت دو درخواست گزاروں اور اٹارنی جنرل کے دلائل سنے،اٹارنی جنرل نے بتایا کہ انہوں نے اہم کیس کیلئے ویانا جانا ہے، اٹارنی جنرل نے ججز کے سوالات کے جواب دینے کیلئے وقت مانگا ہے ، کیس کی مزید سماعت تین اکتوبر کو ہوگی۔

مزید :

قومی -