لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست مسترد کردی 

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست مسترد کردی 
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست مسترد کردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست ناقابل سماعت ہے اور نہ ہی درخواست گزار متاثرہ فریق ہے۔