سوشل میڈیا انفلوائنسر ساحل عدیم کے وارنٹ گرفتاری جاری 

Sep 20, 2024 | 02:56 PM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹی کورٹ نے سوشل میڈیا انفلوائنسر ساحل عدیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ 

سما ٹی وی کے مطابق ملزم ساحل عدیم پر تھانہ سٹی کورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا،ملزم پر جولائی میں مقدمہ درج کیا گیا، عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عدالت نے کہاکہ ملزم ساحل عدیم کو گرفتار کرکے 24ستمبر کو پیش کیا جائے۔

مزیدخبریں