آئی پی ایل، چنائی اور دہلی کی ٹیمیں آج نبرد آزما ہوں گی

آئی پی ایل، چنائی اور دہلی کی ٹیمیں آج نبرد آزما ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں آج کو ایک میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں، ( آج) پیر کو واحد میچ میں چنائی سپر کنگز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ میگا ایونٹ میں کل مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگا، یہ میچ موہالی اور حیدر آباد کے درمیان شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔