ملائیشین اوپن گالف ٹورنامنٹ ٗ برطانوی کے گالفر ویسٹ ووڈ نے جیت لیا

ملائیشین اوپن گالف ٹورنامنٹ ٗ برطانوی کے گالفر ویسٹ ووڈ نے جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولالمپور (اے این این )ملاملائیشین اوپن گالف ٹورنامنٹ ٗ برطانوی کے گالفر ویسٹ ووڈ نے جیت لیا۔ ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں کھیلے جانے والے گالف ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے میں بھی برطانوی کھلاڑی لی ویسٹ ووٹ چھائے رہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے ہوئے ایک شاٹ کی برتری حاصل کی۔ لی ویسٹ ووڈ نے اپنے ہم وطن گالفر اینڈی سلویاں کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا۔ سابق عالمی چیمپئن ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ۔ ایونٹ میں شریک اطالوی کھلاڑی میتیو مینیسیو نے بہترین کارکردگی دکھا کر اپنی 21 ویں سالگرہ کو یادگار بنایا۔