ڈائریکٹر شہزاد شیخ کی ڈرامہ سیریل”سوتیلی“مکمل جلد آن ائیر ہوگی

ڈائریکٹر شہزاد شیخ کی ڈرامہ سیریل”سوتیلی“مکمل جلد آن ائیر ہوگی
ڈائریکٹر شہزاد شیخ کی ڈرامہ سیریل”سوتیلی“مکمل جلد آن ائیر ہوگی
کیپشن: 1

  

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر شہرزاد شیخ کی ڈرامہ سیریل”سوتیلی“مکمل ہوگئی ہے اور جلد آن ائیر ہوگی۔اس ڈرامہ سیریل کے نمایاں فنکاروں میں عائشہ خان،صباءفیصل،دیپک پروانی،سبرین بلوچ،راحمہ سلیم،شہزاد شیخ،سرمد مرزا ،تارا محمود ،عاشر وجاہت اور احمد زیب شامل ہیں۔میگا پراجیکٹ ”سوتیلی“کو سیما غزل نے تحریر کیا ہے۔اس درامے میں عائشہ خان اپنے فنّی کیرئیر کے ایک یادگار کردار میں نظر آئیں گی جس کے بارے میں ڈائریکتر کا کہنا ہے کہ یہ رول ناظرین کے ذہنوں پر نقش ہوجائےگا ۔شہرزاد شیخ اس ڈرامہ کی کامیابی کے حوالے سے بہت پُرامید ہیں ۔

مزید :

کلچر -