ہالی ووڈ اداکارہ کم کردشیان نے شادی سے قبل ڈائٹنگ شروع کردی

ہالی ووڈ اداکارہ کم کردشیان نے شادی سے قبل ڈائٹنگ شروع کردی
 ہالی ووڈ اداکارہ کم کردشیان نے شادی سے قبل ڈائٹنگ شروع کردی
کیپشن: 2

  

 لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ اداکارہ کم کردشیان نے اپنی شادی سے پہلے وزن کم کرنے کیلئے ڈائٹنگ شروع کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 33 سالہ اداکارہ کی شادی آئندہ ماہ کینے ویسٹ کے ساتھ ہو رہی ہے ، شادی کی تقریب میں جاذب نظر آنے کیلئے انہوں نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے پرہیز شروع کردی ہے۔ اداکارہ نے روٹی،پاستہ سمیت کاربوہائیڈریٹ چکنائی والی اشیاءاور پانی کے علاوہ ہر قسم کے مشروب کو ترک کرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انحصار ہری سزیوں پر کرنا شروع کردیا ہے۔

مزید :

کلچر -