چوہدری اعجاز کامران ”جان تو پیارا“ کا فوٹو سیٹ آج آویزاں کرینگے

چوہدری اعجاز کامران ”جان تو پیارا“ کا فوٹو سیٹ آج آویزاں کرینگے

  

لاہور (اے پی پی)فلمساز تقسیم کار چوہدری اعجاز کامران آج سہ پہر 4 بجے کیپٹل سینما میں فلم”جان تو پیارا“ کا فوٹو سیٹ آویزاں کرینگے۔ فلم کے ہدایت کار مراد بن یوسف ہیں جبکہ فلم کے فنکاروں میں معمر رانا‘ دعا قریشی‘ صائمہ ‘ شفقت چیمہ اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کی نمائش جلد کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -