ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے‘سارا خان

ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے‘سارا خان

  

لاہور(آئی اےن پی) اداکارہ سارا خان نے کہا ہے کہ ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے ‘ میری پہلی ترجیح ماڈلنگ ہے اور میں اسکے ذریعے پوری دنیا میںپاکستان کی پہچان بنانا چاہتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں سارا خان نے کہا کہ پاکستان میں ماڈلنگ کے میدان میں بیحد ٹیلنٹ موجود ہے لیکن انہیں مواقع میسر نہیں ‘ اگر ان ماڈلز کو مواقع دئیے جائیں تو ہم بالی ووڈ کو کہیں پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔

مزید :

کلچر -