ایوارڈز لینے کیلئے میرے پاس وقت نہیں،کنگنا راناﺅت

ایوارڈز لینے کیلئے میرے پاس وقت نہیں،کنگنا راناﺅت
ایوارڈز لینے کیلئے میرے پاس وقت نہیں،کنگنا راناﺅت
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناﺅت نے کہا ہے کہ ایوارڈز کیلئے ان کے پاس وقت نہیں ہے۔ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ ایوارڈز نہیں لیں گی کیونکہ ہر سال کم ازکم پند رہ سولہ فلم اےوارڈز منعقد ہوتے ہیں اور ایک ایوارڈ کیلئے کم از کم تین سے چار گھنٹے دینے پڑتے ہیں۔ اس کے علاوہ دو سے ڈھائی گھنٹے میں میک اپ میں لگ جاتے ہیں اور میں اتنا وقت نہیں نکال سکتی اس لئے میں ایوارڈز لینے سے انکار کر رہی ہوں۔

مزید :

کلچر -