فیشن کسی بھی شخصیت کا تعارف ہوتا ہے،دیپکا پڈوکون

فیشن کسی بھی شخصیت کا تعارف ہوتا ہے،دیپکا پڈوکون
 فیشن کسی بھی شخصیت کا تعارف ہوتا ہے،دیپکا پڈوکون
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون نے کہا ہے کہ فیشن کسی بھی شخصیت کا تعارف ہوتا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ فیشن کرنا ہر شخص کا حق ہے اور یہ اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فیشن کے نام پر دوسروں کی نقل میں اپنے لئے کپڑوں کا انتخاب کرنا آپ کی شناخت کو گم کردیتا ہے۔ اس لئے ہمیشہ وہی پہننا چاہئے جو آپ پر جچتا ہو۔

مزید :

کلچر -