فرانسیسی حکومت کا بجٹ اخراجات میں کمی لانے کیلئے سرکاری مراعات میں کمی کا اعلان

فرانسیسی حکومت کا بجٹ اخراجات میں کمی لانے کیلئے سرکاری مراعات میں کمی کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس (اے پی پی) فرانس کی حکومت نے اخراجات میں کمی لانے کیلئے سرکاری مراعات میں کمی کا اعلان کر دیا۔ فرانس کے وزیراعظم مینوئیل والز نے سال 2015ء سے 2017ء کے دوران 50 ارب یورو( 70 ارب ڈالر) کی بچت کیلئے ایک پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کی رو سے انفرادی اور ادارہ جاتی ٹیکسز لگاتے ہوئے سرکاری مراعات میں کمی لائی جائے گی۔

مزید :

کامرس -