دس سال پرانا سردرد ٹھیک ہو گیا

دس سال پرانا سردرد ٹھیک ہو گیا
دس سال پرانا سردرد ٹھیک ہو گیا
کیپشن: 123

  

 براسیلیا (نیوز ڈیسک)برازیل کا ایک شہری جو پچھلے دس سال سے سردرد اور نظر کی کمزوری کا شکا رتھا کے بارے میں معلوم ہوا کہ اس کے دماغ میں کیلشیم کی رسولیاں ہیں ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بیماری گندم ،ڈبل روٹی اور دیگر اس قسم کی خوراک سے ہو سکتی ہے ۔ قبل ازیں ڈاکٹر یہ سمجھ رہے تھے کہ اسے” میگرین “تھی اور اس کا علاج جاری تھا لیکن اسے کوئی افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ اس کے خون کے نمونے سے معلوم ہوا ہے کہ اسے آئرن کی کمی ہے اور جب بھی وہ آئرن والی غذا استعمال کرتا تھا تو اس کی طبیعت بہتر ہو جاتی تھی ۔ 

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -