کریمین تاتاروں کے رہنما مصطفی عبدالجمیل اپنے پہلے دورے پر یوکرائن پہنچ گئے

کریمین تاتاروں کے رہنما مصطفی عبدالجمیل اپنے پہلے دورے پر یوکرائن پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیف (اے پی پی)کریمین تاتاروں کے رہنما مصطفی عبدالجمیل کرم اولو کریمیا کے روس کے ساتھ یک طرفہ الحاق کے بعد پہلے دورے پر یوکرائن پہنچ گئے۔روسی سرحدی چوکی کے اہلکاروں نے ان کا نام ممنوعہ افراد کی فہرست میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں تصدیق کے لئے کرم اولو کو کچھ دیر کے لئے انتظار کروایا۔جزیرہ نما پہنچنے پر کریمین تاتار اور یوکرائنی پرچموں سے ان کا پ±رجوش استقبال کیا گیا اور کرم اولو کانوائے کی شکل میں سیمفئیر پ±ول پہنچے۔جہاں انہوں نے تاتار قومی اسمبلی کے حکام کے ساتھ اجلاس کیا۔

مزید :

عالمی منظر -