مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر کی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر کی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

  

لاہور(پ ر) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کے صدر کاشف گجر نے اینکر حامد میر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ، ان پر حملہ پوری آزادیِ صحافت کے مترادف ہے، ان ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے، ایم ایس ایف ریاستی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے آہنی ہاتھ کی صلاحیت رکھتی ہے، 22اپریل ایم ایس ایف کنونشن ایک عہد اور تجدید کا دن ہوگا ہم سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی کے سنگ مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لئے اسلام کی سربلندی ،استحکامِ پاکستان،طلبہ کے حقوق کی بحالی ، آزادیِ صحافت، دہشت گردی کے خلاف کسی قربانی نے دریغ نہیں کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -