منصورہ ڈگری کالج میں محفل مشاعرہ

منصورہ ڈگری کالج میں محفل مشاعرہ

  

لاہور (پ ر)منصورہ ڈگری کالج وحدت روڈ لاہور میں سالانہ محفل مشاعرہ کا انعقاد پرنسپل پروفیسر رشید احمد انگوی کی صدارت میں ہوا۔ پروفیسر شفیق کھوکھر نے نعتیہ کلام پیش کیا۔ پروفیسر ہارون اشفاق نے اپنی خوبصورت غزل اور پروفیسر ندیم عادل نے بہاریہ کلام پیش کر کے داد حاصل کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں پرنسپل پروفیسر رشید احمد انگوی نے کہا کہ منصورہ کالج میں موسم بہار میں محفل مشاعرہ کا انعقاد ایک اچھی روایت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -