دی ایجوکیٹر ایلیٹ کیمپس جوہر ٹاؤن لاہور میں جلسہ تقسیم انعامات

دی ایجوکیٹر ایلیٹ کیمپس جوہر ٹاؤن لاہور میں جلسہ تقسیم انعامات

  

لاہور( پ ر) دی ایجوکیٹر ایلیٹ کیمپس جوہر ٹاؤن لاہور میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات منعقد ہوا، جس کے مہمان خصوصی چودھری کبیر خان ایم ڈی ٹورازم کارپوریشن پاکستان تھے، پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے اس موقع پر طلباء و طالبات نے ملی نغمے ،ٹیبلو، مزاحیہ خاکے پیش کئے، معظم8 خان چیف ایگزیکٹو ایلیٹ کیمپس، ڈپٹی چیف ایگزیکٹو باریہ خان اور پرنسپل فائزہ ناصر نے بھی خطاب کیا اور کامیاب طلباء وطالبات کے ساتھ اُن کے اساتذہ کو بھی مبارکباد پیش کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -