طارق خورشید بٹ کے بیٹے کی رسم چہلم آج ہوگی

طارق خورشید بٹ کے بیٹے کی رسم چہلم آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق خورشید بٹ کے جواں سالہ صاحبزادے مرحوم سلمان خورشید بٹ کی رسم چہلم آج بعداز نماز عصر دیال سنگھ منشن میں اد ا کی جائے گی واضح رہے کہ سلمان خورشید بٹ کو قبضہ گرو پ نے گھر میں گھس کر قتل کردیا تھا قتل کے دو ماہ بعد ان کی شادی تھی ۔رسم چہلم میں قرآن خوانی ہوگی جس میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔