ملک احسان گنجیال کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب و رسم چہلم آج ہو گی
لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ ن کے رہنما مرکزی صدر امن کمیٹی ملک احسان گنجیال جو کہ 13 مارچ کو السر پھٹ جانے کے باعث انتقال کر گئے تھے ان کی رسم چہلم و خصوصی دعائیہ تقریب آج 3بجے بعد نماز ظہر مسجد فیضان مدینہ 508 جوہر ٹاؤن لاہور میں ہو گی جس میں مسلم لیگ کے رہنما ،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی مرکزی صوبائی عہدیدار، سول و سرکاری محکمہ کے افسران دیگر سیاسی و مذہبی ،سماجی معززین شہر شرکت کریں گے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا مغفرت 3:30 ہو گی۔