آئی آر اے کے سابق رہنما کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

آئی آر اے کے سابق رہنما کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈبلن (اے پی پی)شمالی آئرلینڈ پولیس نے آئرش ریپبلکن آرمی ( آئی آر اے) سے الگ ہو جانے والے ایک گروپ کے سابق رہنما کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ٹومی کروسن کو قتل کرنے کے شبے میں حراست میں لیے جانے والے نوجوان کی عمر 26 برس ہے۔ کروسن کو چند سال قبل گروپ سے نکال دیا گیا تھا۔ انہیں گڈ فرائیڈے کے دن قتل کیا گیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -