وزیراعلیٰ شہبازشریف کا معروف نعت گو اور شاعر حمید صابری کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا معروف نعت گو اور شاعر حمید صابری کے انتقال پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف نعت گو اور شاعر حمید صابری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے -وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو ےہ صدمہ صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے-

مزید :

صفحہ آخر -